ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد ایک وفد کے ہمراہ اردبیل میں شیخ صفی الدین کے مقبرہ کو عالمی آثار میں ثبت کرنے کے جشن میں شرکت کے لئے اردبیل پہنچ گئے ہیں۔ شیخ صفی الدین کا مقبرہ عالمی آثار کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے صدر احمدی نژاد اس جشن میں شرکت کے علاوہ تبریز میں گیس پلانٹ کے دوسرے مرحلے کا بھی افتتاح کریں گے۔............./169
17 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254312
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد اردبیل میں شیخ صفی الدین کے مقبرہ کو عالمی آثار میں ثبت کرنے کے جشن میں شرکت کے لئے اردبیل پہنچ گئے ہیں۔